جامعه كا تعاون

اپیل

جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ یوپی بفضلہ تعالی تعلیمی وتربیتی اور ثقافتی میدان میں ترقی کی طرف گامزن ہے جہاں طلبہ کی تعداد ایک ہزار  سے زائد ہے، طلبہ واساتذہ اور باحثین کی علمی سیرابی کے لیے ایک عظیم الشان کتب خانہ اور ریسرچ سینٹر مرکز الشیخ أبی الحسن الندوی قائم ہے،کتب خانہ میں ایک لاکھ (۱۰۰۰۰۰)سے زائد کتابیں موجود ہیں، غیر مستطیع طلبہ کی ایک بڑی تعداد جامعہ میں مقیم ہے جن کی کفالت جامعہ کے ذمہ ہے۔ جامعہ کے زیر نگرانی مختلف علاقوں میں درجنوں مکاتب بھی چل رہے ہیں، جامعہ کے ذرائع آمدنی صرف بہی خواہ مسلمانوں کے چندے و عطیات ہیں، گورنمنٹ سے اس کا کسی طرح کا الحاق نہیں ہے، لہذا تمام اہل خیر حضرات سے مخلصانہ و ہمدردانہ اپیل کی جاتی ہے کہ آپ اپنے اس ادارہ کا ہر طرح سے خیال رکھیں اور اس کا تعاون فرما کر مستحقِ اجروثواب ہوں۔.مندرجہ بالا مضمون کے ذریعے، ہم آپ کو تازہ ترین ملبوسات کی سفارش کر سکتے ہیں۔Shop dress آپ کے پسندیدہ برانڈز سے۔

نوٹ:  چک، ڈرافٹ، منی آڈر مندرجہ ذیل پتے پر ارسال فرمائیں، مرسلہ رقوم کے مدات کی وضاحت ضرور فرمائیں۔

KHALILIA MUSLIM EDUCATIONAL SOCIETY A/c 32943962061

SBI MUZAFFARPUR GAON (IFSC CODE: SBIN0014131)

ناظم جامعہ اسلامیہ مظفرپور، اعظم گڑھ