جامعہ کا جائے وقوع
mapsembed.com
Visitor Counter
حضرت مولانا ڈاكٹر  تقی الدین ندوی مظاہری مد ظلہ مسجدِ جامعہ اور پارک جلسہ جامعہ اسلامیہ 2012 جامعہ كی لائبریری كا بیرونی منظر پارک اور مسجد جامعہ رسمِ إجراء كتاب إزالة الخفاء جامعہ کا لکچر ہال
جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ آپ كا استقبال کرتا ہے
ہندوستان میں اسلامی مدارس کا وجود دین کی حفاظت اور پاسبانی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، بالغ نظر علماء و مفکرین نے اس کے طول و عرض میں مدارس قائم کرنے کی ہمیشہ دعوت بھی دی ہے اور کوشش بھی کی ہے ، جہاں سے ایک طرف علوم اسلامیہ کے نشر و اشاعت اور دوسری طرف امت مسلمہ کی اصلاح و تربیت کا فریضه انجام دیا جا سکے۔ انہی مقاصد کو بروئے کار لانے کے لئے محدث جلیل حضرت مولانا ڈاکٹر تقی الدین ندوی مظاہری نے1409ھ مطابق 1989ء میں "جامعہ اسلامیہ مظفر پور ، اعظم گڑھ" قائم کیا۔
حضرت مولانا ڈاكٹر تقی الدین ندوی مظاہری کی کتابیں