جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ یوپی انڈیا


جامعہ کا جائے وقوع
mapsembed.com
Visitor Counter
نظامِ تعلیم>> شعبۂ حفظ وتجوید
شعبۂ حفظ وتجوید
جامعہ اسلامیہ کے شعبوں میں شعبۂ حفظ ایك اہم ترین شعبہ ہے، جس میں حفظ وتجوید وقرأت کا بہترسے بہتر نظم کیا گیا ہے۔ فی الحال اس کے گیارہ درجے قائم ہیں جن سے حفاظ کی ایک بڑی تعداد فارغ ہو کر نکل چکی ہے اور ہر سال ایک معتد بہ تعداد حفظ قرآن کی تکمیل کرتی ہے۔