جامعہ کا جائے وقوع
mapsembed.com
Visitor Counter
نظامِ تعلیم>> ثانویہ
ثانویہ
جامعہ اسلامیہ میں تعلیم كا دوسرا مرحلہ ثانویہ کا ہے یہ مرحلہ بشمول درجہ اعدادیہ چھ درجات پر مشتمل ہے اور عربی درسگاہوں کے معیار کے ساتھ مڈل اور ہائی اسکول کی سطح کے مطابق ہے ۔ یعنی عربی زبان و ادب اور علوم اسلامیہ کے علاوہ انگریزی اور جنرل سائنس کا معیار ہائی اسکول کے مطابق ہے۔