شیخ ابو الحسن ندوی سینٹر کے اغراض ومقاصد
ایک عظیم الشان علمی تاریخی ادبی اور ثقافتی مکتبہ کا قیام ۔ 1
علماء ہند کی علوم حدیث پر وہ کتابیں جو اب تک عالم عرب میں نئے اسلوب و فہارس کے ساتھ نہیں آسکی ہیں ان کو تیار کرنا اور اس قابل بنانا کہ عرب ممالک میں جدید علمی و تحقیقی معیار پر شائع کرائی جا سکیں ۔ 2
اس عظیم کام کے لئے ان علماء و مراکز سے تعاون حاصل کرنا جن سے بسہولت اس کام میں مدد مل سکے ۔ 3
بہت سی اہم کتابیں جو علوم حدیث یا دیگر علوم اسلامیہ پر لکھی گئی ہیں ان کا اردو میں ترجمہ کرانا یا جو کتابیں ہندوستانی علماء نے تصنیف کی ہیں ان کو عربی میں منتقل کرانا۔ 4
علماء وباحثین سے روابط پیدا کرنا اور ان سے استفادہ کی راہ ہموار کرنا ۔ 5


































Visitor Counter