جامعہ کا جائے وقوع
mapsembed.com
Visitor Counter
نظامِ تعلیم>> ابتدائیہ
ابتدائیہ
جامعہ اسلامیہ میں تعلیم كا پہلا مرحلہ ابتدائی﴿ پرائمری﴾ کا ہے جس میں ایک سال ابتدائی درجۂ اطفال اور اس کے بعد درجہ پانچ تک کی تعلیم دی جاتی ہے جس کا انتظام جا معہ ہی کے تحت مظفر پور گاؤں کے وسط میں مدرسۃ القباء میں کیا گیا ہے جس میں بچوں کو مادری زبان اور بنیادی مضامین کی تعلیم کے ساتھ سرکاری اسکول کے معیار کے مطابق رائج الوقت مضامین اور ہندی وانگریزی زبان کی تعلیم بھی شامل ہے۔