جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ یوپی انڈیا


جامعہ کا جائے وقوع
mapsembed.com
Visitor Counter
ہم سے رابطہ
ہم سے رابطہ
:رابطہ كی تفصیلات
جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ یوپی انڈیا :پتہ
276302 :پن کوڈ
05462-270104 :فون نمبر
+919450876465 :موبائل نمبر
khalilia@hotmail.com :ای میل
www.aljamiaalislamia.com :ویب سائٹ


٭ایک مخلصانہ وہمدردانہ اپیل٭
خطئہ مشرق کا شہرت یافتہ ادارہ جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ یوپی بفضلہ تعالی تعلیمی تربیتی اور ثقافتی میدان میں ترقی کی طرف گامزن ہے جہاں طلبہ کی تعداد آٹھ سو سے زائد ہے طلبہ اساتذہ اور باحثین کی سیرابی کے لیے ایک عظیم الشان کتب خانہ اور رسرچ سینٹر مرکز الشیخ أبی الحسن الندوی قائم ہے، غیر مستطیع طلبہ کی ایک بہت بڑی تعداد جامعہ میں مقیم ہے جن کی کفالت جامعہ کے زمہ ہے۔ جامعہ کے ذرائع آمدنی صرف بہی خواہ مسلمانوں کے چندے اور عطیات ہیں، گورمنٹ سے اس کا کسی طرح کا الحاق نہیں ہے، جامعہ کے سفراء اور اساتذہ رمضان المبارک میں ملک کے مختلف مقامات: ممبئی، کلکتہ، کانپور ، گجرات، بھوپال، حیدرآباد، بنارس، مئو اور اطراف وجوانب میں تشریف لے جایا کرتے ہیں لہذا تمام اہلِ خیر حضرات سے مخلصانہ اور ہمدردانہ اپیل کی جاتی ہے کہ آپ اپنے اس ادارہ کا زکاۃ، صدقات، عطیات اور چرمِ قربانی ودیگر مدات کے ذریعہ تعاون فرما کر عند اللہ مستحقِ اجروثواب ہوں، تعاون کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے
:تعاون كی تفصیلات
State Bank Of India : بینك كا نام
Muzaffarpur Gaon : بینك كی شاخ كا نام
14131 :برانچ کوڈ
Jamia islamia :اکاؤنٹ ہولڈر
31691932424 :اکاؤنٹ نمبر
SBIN0014131 :IFSC کوڈ