جامعہ کا جائے وقوع
mapsembed.com
Visitor Counter
نظامِ تعلیم>> عالیہ
عالیہ
جامعہ اسلامیہ میں تعلیم كا تیسرا مرحلہ عالیہ کا ہے، یہ مرحلہ چار تعلیمی سالوں پر مشتمل ہے جو عصری درسگاہوں کے بی ۔اے کے معیار کے مساوی ہے۔ ان میں عربی ادب ۔حدیث وفقہ اور تفسیر اور ان کے متعلق مضامین کی اعلیٰ اور معیاری تعلیم کا انتظام ہے ۔ عربی زبان میں لکھنے بولنے کی بھی استعداد پیدا کی جاتی ہے۔کمپیوٹر وانگریزی تعلیم کا انتظام بھی بی۔اے کے مساوی ہے۔